ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھائی لینڈ میں مظاہروں کا سلسلہ 5ویں روز بھی جاری

بنکاک (اے پی پی)تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 5ویں روز بھی جاری رہا۔ حکومت کی جانب سے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود ہزاروں افراد بنکاک کی سڑکوں پر جمع ہوئے۔ گزشتہ روز بھی مظاہروں میں20 ہزار سے زائد جمہوریت نواز مظاہرین نے شرکت کی تھی۔ تھائی حکومت نے مظاہرین کی آمد و رفت روکنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بھی معطل کی ہے۔مظاہروں کے شرکا دستوری اصلاحات اور وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں