بغداد (صباح نیوز) عراق کی صلاح الدین گورنری میں نامعلوم مسلح افراد نے 12شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد ان میں سے 8کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر 4 کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق صلاح الدین گورنری کی پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ہونے والے 8افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اغوا کاروں نے انہیں سر اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کیا اور اس کے بعد ان کی لاشیں سڑک پر پھینک دیں۔ دریں اثنا شہریوں کے قتل عام کے سفاکانہ واقعے کے بعد وزیراعظم نے سیکورٹی اہلکاروں پرمشتمل ایک وفد صلاح الدین گورنری بھیجا ہے اور ساتھ ہی اس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط