ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی دورے پر آئے لبنانی سیکیورٹی چیف کورونا کا شکار

امریکی دورےپرآئےلبنان کےسیکیورٹی چیف عباس ابراہیم کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لبنانی چیف سےملاقات کرنےوالےامریکی عہدیداروں نے تنہائی اختیارکرلی ہے۔

ادھر ارجنٹینا میں کورونا کیس 10 لاکھ سے بڑھ گئے، دس لاکھ کورونا کیس والے ملکوں کی فہرست میں ارجنٹینا پانچویں نمبر پر آگیا۔

اٹلی کے ریجن لومبارڈی میں جمعرات سے کرفیو نافذ کیاجائے گا جب کہ میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں کورونا وائرس کے کیس بڑھ گئے۔

بھارت میں کورونا سے مجموعی اموات ایک لاکھ15 ہزار سے زائد ہوگئیں بھارت میں کورونا وائرس کے مجموعی کیس76 لاکھ کے قریب پہنچ گئے۔

دوسری جانب اٹلی،ہانگ کانگ جانےکیلئےمسافروں کےکوروناٹیسٹ منفی آنالازم قرار دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں