ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بطانوی سائیکل سوار تائو جیوگیگن ہارٹ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا

روم (جسارت نیوز)برطانوی سائیکل سوارتائو جیوگیگن ہارٹ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا۔ انگلینڈ کے کے سائیکل سوار سوارتائو جیوگیگن ہارٹ نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 185کلومیٹر کا فاصلہ4گھنٹے 58منٹ اور52سیکنڈز میں طے کرکے 18ویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ہالینڈ کے سائیکل سوار ولکو کیلڈرمین نے ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں