ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس مینز ڈبلز

ماسکو (جسارت نیوز) آسٹریا کے ٹینس اسٹار جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر نے سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے ایونٹ کے مینزڈبلز فائنل میچ میں ہالینڈ کے ٹینس اسٹار میٹو میڈلکوپ اور انکے برازیلین جوڑی دار مارسیلوڈیمولنز کو شکست دی ۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلزفائنل میچ میں آسٹریا کے ٹینس اسٹار جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ہالینڈ کے ٹینس اسٹار میٹو میڈلکوپ اور انکے برازیلین جوڑی دار مارسیلو ڈیمولنر کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریا کے ٹینس اسٹار جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر کی فتح کا ا سکور2-6اور6-7(4-7)تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں