ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  مائع قدرتی گیس ( ایل این جی ) سردیوں میں گیس کے بحران کا واحد حل ہو سکتی ہے۔

تاہم ایل این جی کی درآمد، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کے باعث اب تک اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے۔ ایل این جی کے صارفین بڑی تعداد میں ہیں مگر یہ ان کی پسندیدہ گیس نہیں رہی۔ اس کے برعکس پاور پلانٹس جیسے صارفین نے درآمد شدہ گیس کا استعمال بند کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں