ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقامہ کیس، نیب نے خواجہ آصف  کو آج طلب کرلیا

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے اقامہ کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو آج بروز جمعرات صبح 11 بجے نیب دفتر طلب کرلیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے جاری کیے گئے طلبی نوٹس کے مطابق خواجہ آصف کو ابوظبہی اقامہ کی دستاویزات اور تنخواہ وصولی کی دستاویزات کے ہمراہ نیب دفتر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں