ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوابشاہ،اساتذہ کو فضل الرحمن  سے ملاقات سے روک دیا گیا

نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا)نوابشاہ میں اساتذہ کو مولانا فضل الرحمان سے ملنے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی آمد پر نوابشاہ بھر کے اساتذہ نے اپنے مطالبات پیش کرنے چاہے تو ان کو ریسٹ ہاؤس گیٹ پر پولیس کی
بھاری نفری نے روک دیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن ہماری بات بلاول زرداری تک پہنچائیں کیونکہ ان کے صوبے میں اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک زیادتیاں اور ان کے جائز مطالبات نہیں مانے جا رہے،لیکن پولیس نے ان کو مولانا فضل الرحمن سے ملنے سے روک دیا اور ان کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں