ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا لاک ڈاؤن” خودکشی کی کوشش کرنے والے کراچی کے تاجرانتقال کرگئے”

کراچی:ریاض رزاق نے قرض اورمالی مسائل کے سبب خودکشی کی کوشش کی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہونے کی وجہ سےمقامی ہسپتال زیرعلاج تھے،کراچی کے تاجرریاض رزاق کا آج انتقال ہوگیا،

تفصیلات کے مطابق کرونا کی وباء کے سبب ریاض رزاق کو کاروبار میں نقصان ہونے اور مالی طور پر زیر بار ہونے کی وجہ سے ال ارض اسٹیٹ اینڈ ڈیولیپرز کے مالک ریاض رزاق نے گزشتہ ہفتے خودکشی کی کوشش میں شدید زخمی ہوگئے تھے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے جانبر نہ ہوسکے اور آج انکا انتقال ہوگیا۔۔مالی طور پر زیر بار ہونے اور قرض داروں کی جانب سے دبائو برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کی کوشش میں زخمی ہو کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں