ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش چین کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر خارجہ

بنگہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش چین کے ساتھ کھڑا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر اے کے عبدالمومن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پت تبادلہِ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر  نے کہا اے کے عبدالمومن کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش چین کے ساتھ کھڑا ہے. بنگلہ دیش چین کے جائز موقف کی ثابت قدمی سے حمایت کرتا رہے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بنگلہ دیش چین کے ساتھ تعاون کے اہم منصوبوں کو مزید فروغ دینے پر تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں