ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم کی نااہل ٹیم نے قوم کو سوچنے  پر مجبور کردیا ہے، لعل بخش کلہوڑو

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے سینئر نائب صدر لعل بخش کلہوڑو نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی نااہل ٹیم کی پالیسیوں اور اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیوں نے قوم کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ملک پر مسلط کیے گئے ان نااہل حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے وہ اپنے دفتر میں ٹریڈ یونینز کے نمائندگان اور آل پاکستان ورکرز فیڈریشن لوکل گورنمنٹ سندھ کے جنرل سیکرٹری اکرم راجپوت کی قیادت میں آنے والے وفد سے بات چیت کررہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں