ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونائیٹڈ سپر لیگ ، رائل کر کٹ کلب کی مسلسل دوسری کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ کلب کے زیرِ اہتمام دوسرے یونائیٹڈ سپر لیگ کارپورئٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا افتتاحی میچ میں رائل سی سی نے نیشنل فوڈذ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، میچ کی نمایاں بات رومان کی تباہ کن بولنگ،کاشف اور اشرف کی عمدہ بیٹنگ تھی، انو بھائی پارک پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے نیشنل فوڈذ کی ٹیم 104رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، محمود31اور عمار نے25رنز اسکورز کیا، رائل سی سی کی جانب سے رومان نے تباہ کن بولنگ کر تے ہوئے4 وکٹیں، شوکت نے 3،محمد قوی،اے قریشی،ضیاء شاہ نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی، جاب مین رائل سی سی نے مطلوبہ حدف 105رنز6 وکٹوں کے نقصان پر 13.5اوورز میں پورا کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں