ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ66ویں ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز 3نومبر سے ہوگا

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کا 66واںایڈیشن 3 سے 15 نومبر ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ قومی سینئرہاکی چیمپیئن شپ کے احسن طریقے سے انعقاد کے لیے آفیشلز کو تعینات کیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر: سید محمد ظاہر شاہ۔ پشاور، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر، ڈاکٹر احسن تنویر۔اسلام آباد، حسن اختر۔لاہور، محمد یاسین۔ راولپنڈی، ٹورنامنٹ آفیشلز: طارق شیخ۔ این بی پی، شاہد گل۔ فیصل آباد، محمد زاہد۔ راولپنڈی، محمد ہارون۔ ڈی جی۔ خان، جاوید صادق۔ میپک، راؤ زین۔ بہاول نگر،شاہد ربانی۔ واپڈا،حق نواز۔ ہری پور،سیدعلی عباس۔ گوجرانوالا،ملک شفقت۔ لاہور، حمزہ طفیل۔ پشاور،عبد القیوم ڈوگر۔ شیخوپورہ، امپائرز منیجرراشد محمود بٹ۔لاہور، اسسٹنٹ امپائرز منیجرز: جمیل بٹ۔ راولپنڈی، محسن علی خان۔ کراچی اور رانا محمد خالد۔ فیصل آباد۔امپائرز:سہیل جنجوعہ۔ پی ڈبلیو ڈی پاکستان، یاسر خورشید۔ ریلوے، حافظ عاطف ملک۔لاہور، ہارون رشید۔ پشاور، امیر حمزہ۔ پی اے ایف، مظہر وسیم۔ ننکانہ صاحب، وقاص بٹ۔ واپڈا، کامران حسین ودیگر شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں