ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈرا بیک کی شرح 0.68 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈراء بیک کی شرح بڑھا کر 0.68 فیصد کردی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن نمبری1102(I)/2020 جاری کردیا ہے جس کے ذریعے پانچ مارچ2009 کو جاری کردہ ایس آر او 212(I)/2009 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔

اس ترمیمی نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فرنیچر کی تیاری میں استعمال ہونیوالے درآمدی خام مال کلوروبٹائل سے تیار ہونیوالی مصنوعات کی برآمد پر 0.68 فیصد کے حساب سے ڈیوٹی ڈرائبیک دیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں