ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 کراچی: وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔

ٹی سی پی کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار 250 ٹن چینی لے کر آنے والا بحری جہاز INCE EVRENYE پورٹ قاسم پر 28 اکتوبر کو لنگر انداز ہوگیا وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یہ کھیپ بندرگاہ سے ہی براہ راست پنجاب فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کردی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں