ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالر کا اضافہ

 کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 29 کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب12 کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب17 کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں