ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے گندھارا دور کے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے گند ھارادور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے۔ دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب ہوئی۔ پاکستانی قونصلر جنرل نے پاکستانی ثقافتی نوادرات کی بازیابی کیلیے کوششوں پر نیویارک کائونٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی اور امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی محکمے سے اظہار تشکر کیا۔ تقریب میں بازیاب کیے گئے نوادرات بھی حاضرین کو دکھائے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں