ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 160روپے سے نیچے آگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 15پیسے کی کمی سے 159روپے 81پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 159 روپے 95 پیسے پر بند ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں