ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: ایٹا طوفان کی شدت میں اضافہ‘ ہلاکتیں 5ہوگئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ہنڈوراس میں تباہی مچانے والا سمندر ی طوفان ایٹا اب دیگر ریاستوں کی جانب بڑھنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایٹا کی شدت میں اب اضافہ ہوگیا ہے اور وہ چوتھے درجے میں داخل ہوگیا ہے۔ ہنڈوراس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈن کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 5 ہوگئی اور ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ طوفان تیزی سے فلوریڈا اور کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ادھر نکاراگوئے میں طوفان سے درخت اور کھمبے گرنے سڑکیں بند ہوگئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں