ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی کابینہ کا عمرہ زائرین کوتمام سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: غیرملکی زائرین کا پہلا گروہ عمرہ ادا کررہا ہے‘ شیخ عبدالرحمن سدیس مہمانوں کا استقبال کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملک کے اہم امور کا جائزہ لیا گیا اور ملکی و بین الاقوامی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران ٹی 20 کے تحت منعقد ہونے والے کانفرنس کو بھی سراہا گیا۔ کابینہ کے ارکان نے امکان ظاہر کیا کہ ٹی 20 اجلاس سے جی 20 ممالک کورونا کے انسداد کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں