ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر نے مرکزی بینک کے صدر کو ہٹا دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔

ترکی کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے صدر مراد یسال کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ سابق وزیر خزانہ کو نیا گورنر تعینات کر دیا۔

مرکزی بینک کے نئے گورنر نیکی اگبل 2015 سے 2018 تک وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔

مراد یسال کو امریکی ڈالر کے مقابل میں ترک لیرا کی مسلسل بےقدری کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا۔ مراد یسال کو 2019 میں بینک کا گورنر تعینات کیا گیا تھا۔

رواں سال ڈالر کے مقابلے لیرا کی 30 فیصد بےقدری ریکارڈ ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں