ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو فتح مبارک!: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے امریکا کے نو منتخب صدر اور نائب صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ “جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو فتح مبارک!”۔

وزیراعظم نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کے جمہوریت پر عالمی سمٹ کے انعقاد کے ساتھ کرپٹ رہنماؤں کے جانب سے چوری شدہ قومی دولت چھپانے اور ٹیکس چوری کے غیر قانونی ٹھکانوں کے خاتمے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ افغانستان اور خطے میں امن کے لیے بھی ہم امریکا کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں