ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اپوزیشن عوام کو گمراہ کررہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنی سیاست بچانے کے لیے عوام کو گمراہ کررہی ہے، دو سال کی محنت سے معیشت کو پاوں پر کھڑا کیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن منہگائی سے متعلق حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، انہی لوگوں کی غلط پالیسیوں کا نقصان آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بہت جلدمعاشی پالیسیوں کے ثمرات عوام کو منتقل ہونا شروع ہو جائیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حافظ آبادکےجلسوں سےثابت ہوچکاعوام کاہم پراعتمادقائم ہے، تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں،معاشی ٹیم عوام کوبتائےگزشتہ حکومتوں نےمعیشت کوکیسےنقصان پہنچایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں