ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیکس نہ دینے والوں کی نشاندہی کرنے کیلئے نادرا اور ایف بی آر میں معاہدہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نادرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ اعلامیے کے مطابق نادرا، ایف بی آر سسٹمز جوڑنے سےٹیکس دہندگان کوخدمات کی فراہمی بہترہوگی اور ایسے افراد کی نشاندہی کا موقع ملے گا جو ٹیکس دائرے سے باہر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ایف بی آر کے سسٹم کو دیگر اداروں کے ساتھ جوڑنے کی بھی راہ ہموار ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں