ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز کا پہلا ٹریننگ سیشن

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنز ٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی زیرِ نگرانی نیٹ پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا۔

کرکٹر حارث سہیل نے کہا کہ 14 دن سے ٹریننگ کو مس کر رہے تھے۔ آہستہ آہستہ کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 14 دن کے گیپ کے بعد آج ہلکی ٹریننگ کی ہے۔

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑی بھی آج پریکٹس سیشن کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں