ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی جنگی طیاروں کی امریکی بی 52 بمباروں کے ساتھ اڑان

سعودی عرب: مقامی لڑاکا طیارے امریکی بی 52 بم بار کے ساتھ پرواز کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فضائیہ کے دو بی 52 بم بار طیاروں کے سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرنے کے دوران سعودی رائل ائرفورس کے لڑاکا طیارے مذکورہ دونوں طیاروں کے ساتھ رہے۔ واضح رہے کہ امریکی بی 52 طیارے کئی نوعیت کے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی یہ دشمن کی اراضی میں اپنے اہداف کو درست طور پر نشانہ بھی بنا سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکی مرکزی کمان نے جمعرات کے روز تصدیق کی تھی کہ اس کے 2 بی 52 بم بار طیاروں نے مشرق وسطیٰ کے علاقوں میں پروازیں کیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں