ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مذاکرات کا اگلا دور ملک کے اندر ہونا چاہیے، افغان نیشنل سیکورٹی مشیر

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے نیشنل سیکورٹی مشیر حمد اللہ محیب نے کہاہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور ملک کے اندر ہونا چاہیے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان حکومت ملک کے اندر طالبان کی تجویز کردہ کسی بھی جگہ پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے اندر مذاکرات ہونے سے افغانستان کے عوام کا امن عمل پر اعتماد بڑھے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں