ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں عادی قاتل کو سزائے موت

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو پھانس کر قتل کرنے والے شخص کو موت کی سزا سنادی گئی۔ 2017 ء میں ٹوئٹر کلر کے نام سے مشہور ٹاکاہیرو شیرائیشی کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب اس کے فلیٹ سے انسانی اعضا برآمد ہوئے تھے۔ اس نے ٹوکیو کی عدالت کے سامنے 9افراد کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ اس سے قبل شیرائیشی کے وکلا نے موقف اپنایا تھا کہ قتل کیے جانے والے افراد نے مرنے کے لیے ان کے موکل کے سامنے رضامندی کا اظہار کیا تھا، اس لیے اس کی سزا میں کمی ہونی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں