ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پشاور: جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیرکوسندھ پولیس کی درخواست پر گرفتار کیا گیا، اس کیخلاف کراچی میں نفرت انگیز تقریرکرنیکا مقدمہ درج ہے، علی وزیر کو ایسٹ کینٹ پولیس اسٹیشن منتقل کراچی منتقل کیا جائیگا۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بتایا کہ علی وزیرکو پشاور آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت گرفتارکیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں