ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں بارش‘ 20سے زائد مہاجر کیمپ بری طرح متاثر

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) جنگ زدہ ملک شام میں شدید بارش سے پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں میں تباہی مچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شام کے مغربی صوبے ادلب میں تُرک سرحد کے قریب اطمہ کے مقام پر قائم 20سے زائد خیمہ بستیوں کو شدید بارش، تیز ہواؤں اور سیلاب سے بُری طرح متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں سیکڑوں خیمے اکھڑ گئے۔ پانی عارضی پناہ گاہوں میں داخل ہوگیا۔ بے گھر شہری ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔ جنگ زدہ ملک کی نصف آبادی بے گھر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں