ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشقوں سے دونوں ممالک کو سیکھنے کا موقع ملےگا، جنرل ندیم رضا

راولپنڈی : چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کاکہنا ہے کہ مشقوں سےدونوں ممالک کوایک دوسرے کے تجربے سے سیکھنےکابہترین موقع ملےگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتےہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ جنرل ندیم رضا نےپاک چین مشترکہ فضائی مشقوں شاہین9کامعائنہ کرتے ہوئے باہمی مشقوں کیلئےپی اےایف اورچینی ایئرفورس کی کاوشوں کوسراہا، اس موقع پر جنرل ندیم رضا  کا استقبال ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے کیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نےشرکا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا تے ہوئے کہا کہ مشقوں کا مقصد دونوں ایئرفورسز کی باہمی آپریشنل تیاریوں کوبڑھاناہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں