ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس: مولانا طارق جمیل صحت یاب ہوگئے

رالپنڈی : معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے تھے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، اب دوبارہ ٹیسٹ کرانے کے بعد نیگٹیو کی رپورٹ آئی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ الحمد اللہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگٹیو آیا ہے، مکمل صحت یابی کے لیے سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں ۔

واضح رہے کہ مولانا طارق جمیل کورونا سے متاثر ہونے کے باعث کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں