ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ سے یورپی یونین کے سفرا کی ملاقات

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی یورپی یونین کے سفرا سے ملاقات کررہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں یورپی یونین کے سفرا سے ملاقات کی۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دنیا کی بدلتی صورت حال سے قطع نظر چین اور یورپ کو اپنے تعلقات اور ترقی کے میدان میں معاونت کو جاری رکھنا چاہیے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں 27 چینی عہدے دار بھی موجود تھے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بیجنگ حکومت مغربی اتحاد کی سب سے بڑی شراکت دار بننے جارہی ہے۔ ادھر یورپی سفرا کا کہنا تھا کہ یورپی یونین عالمی سطح پر چین کے کردار کی معترف ہے اور بہترین تعلقات قائم رکھنے کی خواہاں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں