ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 10لیگ کے ڈرافٹس مکمل

ابوظہبی(جسارت نیوز)اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ہونے والی ٹی 10لیگ کیلیے کھلاڑیوںکے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا۔ ابوظہبی میں ہونے والی پلیئرز ڈرافٹ میں قلندرز ٹی ٹین کی ٹیم نے سہیل تنویر، آصف علی، حسن علی، سہیل اختر، شرجیل خان، معاذ خان اور خورشید انور کو پک کیا۔ معاذ خان پلیئرز ڈویلپمنٹ کی پک ہیں، وہ اس سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)بھی کھیلے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں