ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی کی کسانوں کو جھانسہ دینے کی کوشش‘ بڑی رقم کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے خطاب میں کسانوں کو رام کرنے کی کوشش کررہے ہیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں سراپا احتجاج بنے ہوئے کسانوں کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مودی نے اپنی تقریر میں کسانوں کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ زراعت کے شعبے میں متعارف کردہ اصلاحات در اصل ان کے مفاد میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چند عناصر مقای منڈیوں میں جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں بھارتی وزیر اعظم نے 90 لاکھ کسانوں کے لیے ڈھائی ارب روپے جاری کرنے کا بھی اعلان کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں