ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہلو، تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کوہلو: کوہلو کی تحصیل کاہان میں حساس اداروں کی اطلاع پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیر زمین چھپایا گیا بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر کوہلو نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تخریب کاراسلحہ کو صوبے میں بڑی تخریبی کارروائی کیلیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔

اسلحے میں اینٹی کرافٹ گن ایک عدد،اینٹی کرافٹ روند 68عدد،4.7روند 84عدد،82مارٹر روند، 12عدد آر پی جی سیون روند،11عدد آر پی جی فیوز، 11 عدد اینٹی بم پرسن و دیگر اسلحہ وگولہ بارود شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں