ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہودی آبادکار کے قتل کے شبہے میں فلسطینی گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارہ: فلسطینی مظاہرین اسرائیلی فوج کی برسائی گئی آنسوگیس میں بھی استقامت سے کھڑے ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غربِ اردن میں ایک یہودی آبادکار عورت کی ہلاکت کے الزام میں ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غربِ اردن کے شمالی علاقے سے اسرائیلی پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں فلسطینی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پیر کے روز مغربی کنارے کے شمال میں واقع یہودی بستی تل منیاش کے نزدیک 52 سالہ یہودی آبادکار عورت ایستھر ہورگن کی لاش ملی تھی، جو فرانس اور اسرائیل کی دہری شہریت رکھتی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں