ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوسنیا: آتش زدگی سے بے گھر تارکین وطن کی مشکلات میں اضافہ

بوسنیا: برف باری نے رواں ہفتے آتش زدگی کے باعث دوبارہ دربدر ہونے والے لیپا کیمپ کے تارکین وطن کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے‘ مغربی یورپ جانے کے خواہش مند مہاجرین شدید پریشانی کے عالم میں بین الاقوامی ہمدردی کے منتظر ہیں

سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) مختلف ممالک سے غیرقانونی طور پر مغربی یورپ پہنچنے کے خواہاں ہزاروں تارکین وطن بلقان اور مشرقی یورپ کے کئی ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کی ایک بڑی تعداد بوسنیا میں بھی پناہ گزیں ہے۔ کروشیا سے متصل سرحد کے قریب بوسنیا کے لیپا کیمپ میں چند روز قبل آتش زدگی سے کئی خیمے جل کر تباہ ہوگئے تھے۔ ہفتے کے روز اس علاقے میں برف باری ہوئی، جس کے نتیجے میں ان بے گھر تارکین وطن کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں