ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں، عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ادھانو کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں.

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو نے کہا ہے کہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا اور محفوظ مستقبل کے لیے دنیا کو صحت سے متعلق سرمایہ کاری کرنی چاہیے.

انہوں نے کہا کہ ایک ہی وبا پرسارا پیسا لگا دیا جاتا ہے اور جب وہ ختم ہوجاتی ہے تو بھول جاتے ہیں.

سربراہ عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا دنیا کی آخری وبا نہیں اس لیے وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں