ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان: شہریوں کو شدید برفباری اور تند ہواؤں سے خبردار کردیا گیا

ٹوکیو: جاپان میں شدید برف باری کے بعد شاہراہ پر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں‘ حکام نے شہریوں کو سال نو پر غیر ضروری باہر نکلنے سے خبردار کیا ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں محکمہ موسمیات کے حکام نے وسیع علاقوں میں لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سالِ نو پر وہ شدید برفباری اور برفانی طوفانوں سے ہوشیار رہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاپان کی جانب بڑھنے والا سرد ہوا کا طاقتور حجم، سرمائی دباؤ نظام کو تقویت بخشے گا۔ جمعرات دن 12 بجے سے پہلے تک بعض علاقوں میں برف بہت تیزی سے جمع ہو سکتی ہے جب کہ اس دوران تند و تیز ہواؤں کے چلنے کے بھی امکانات ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں