ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی کا چیک اپ کلیئر

مائونٹ منگنوئی (جسارت نیوز)ڈاکٹر زنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعدپاکستان ٹیم کے ڈاکٹر اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے شاہین شاہ آفریدی کا کن کشن قانون کے مطابق جائزہ لیا۔ڈیوٹی ڈاکٹرنے شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں