ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی، آ ج پریکٹس کریگی

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)مونٹ مونگنوئی میں کیویزسے پہلاٹیسٹ ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگاسے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی جہاں دوسراٹیسٹ اتوارسے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم آج اور کل ہفتہ کوطویل پریکٹس میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کریگی۔دوسری جانب پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ بابراعظم نے ہلکی ٹریننگ شروع کر دی ،ان کی شرکت کاامکان ہے۔ تاہم ٹیم انتظامیہ کے مطابق کپتان کوکھلانے کے لیے کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں