ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں ایک اور صحافی قتل

کابل (آن لائن)افغانستان کے صوبے غور کے فیروز کوہ نامی شہر میں 28 سالہ صحافی اور غور ریڈیو کے چیف ایڈیٹر بسم اللہ عادل ایماقکو ہدف بناکر قتل کردیا گیا۔افغانستان میں 2ماہ کے دوران کسی میڈیا پروفیشنل کو ہدف بنا کر قتل کیے جانے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے نوجوان صحافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں