ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر مستحکم بھارت چین سے محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا

نیویارک (آن لائن) امریکی جریدے نے دعوی ٰکیا ہے کہ مودی سرکار میں بھارتی ناکامیوں کی طویل فہرست میں لداخ میں شکست بھی شامل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لکھا ہے کہ بھارت لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپا ہوا،4 گنا بڑے دفاعی بجٹ اور 6 گنا بڑی معیشت والے چین کیساتھ معاشی طور پر غیر مستحکم بھارت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ،اور نہ ہی کوئی طویل جنگ لڑنے کے قابل ہے،بھارت کی جانب سے معاشی پابندیاں چین کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں ،چین کے ساتھ جنگ سے بھارت کو اپنی مختارانہ خارجہ پالیسی سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں