ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: سابق کرکٹر گنگولی کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

بھارت: ساروو گنگولی کو آج صبح ورک آؤٹ کے بعد دل کی تکلییف کی شکایت ہوئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر کولکتہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے صدر ساروو گنگولی کو عارضہ قلب کے سینئر ڈاکٹرز ان کا مکمل چیک آپ کررہے ہیں، جس کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی کی جائےگی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق گنگولی کے تمام ٹیسٹ لیے جاچکے ہیں اور ان کی حالت کافی بہتر ہے، ان کی انجیوپلاسٹی کی جائے گی، جس ک بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا جائےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں