ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے دوبارہ بند

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لیے دوبارہ بند کر دیے گئے ہیں۔ سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے باعث پریشر میں کمی آرہی ہے۔

سی این جی کی بندش سے رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور پریشان ہیں، ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ سی این جی بند ہونے سے ہم بیروزگار ہوجاتے ہیں۔

خیال رہے کہ غیر معینہ مدت کیلئے بند سی این جی اسٹیشن ہفتے کو صبح 8 بجے کھلے تھے تاہم آج پھر تین روز کیلئے بند کردیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں