ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجر میں 2دیہات پر حملے ‘ 70افراد ہلاک

نیامے(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک نائیجر میں 2 دیہات پر حملوں کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ان حملوں کے پیچھے شدت پسند گروپ کا ہاتھ دکھائی دیتا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حملوں کا نشانہ بننے والے گاؤں مالی کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ حملوں کی وجہ اب تک غیر واضح ہے۔ ماضی میں شدت پسند گروپ داعش اور القاعدہ نائیجر میں حملے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ برس اس مغربی افریقی ملک میں سیکڑوں افراد ایسے حملوں میں مارے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں