ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اختر مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا، وہ بھی دبئی میں، سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دیتے ہوئے پوپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ درد کو بیان کرنا مشکل ہے مجرموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ،ہزارہ نسل کشی بند ہونی چاہیے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں