ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: ماسک مخالف مظاہرین کا شاپنگ مال پر دھاوا

اینٹی ماسک مظاہرین کے ایک گروپ نے امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال پر دھاوا بول دیا جس کے دوران اُنہوں نے امپلائیز اور کسٹمر کو جمسانی اذیت اور زبانی تلخ کلامی کا نشانہ بنایا۔

ٹویٹر پر شائع کی گئی ویڈیوز میں فیس ماسک کے بغیر مظاہرین کو ماسک مخالف بینر اٹھائے ہوئے اور ‘no more mask’ کا نعرہ لگاتے ہوئے دکھایا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ مظاہرین کو فیس ماسک پہننے کا یا مال سے چلے جانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مظاہرین نے مال میں گھُس کر کوروناوائرس وبا کی سنگینی اور کیسز میں اضافے کو دھوکہ دہی قرار دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں