ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن کی نو منتخب حکومت نے  ذمے داریاں باضابطہ سنبھال لیں

عدن: وزیراعظم معین عبدالملک ہوائی اڈے پر حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کررہے ہیں

عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں نئی حکومت کے وزرا نے عبوری دارالحکومت عدن میں باضابطہ طور پر اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، وزیر توانائی و بجلی، وزیر سماجی بہبود و محنت، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات و ثقافت، وزیر ِ قانون، وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی امور سمیت دیگر وزرا نے عدن میں اجلاس منعقد کیا۔ اس سے قبل ایوان صدر نے18 دسمبر کووزیر اعظم معین عبدل الملک کی قیادت میں 24 وزرا کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں